alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka Minal khair...

أََللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَ آجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَ مَا لَمْ أَعْلَمْ وَ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَ آجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَ مَا لَمْ أَعْلَمْ
اے اللہ ! بےشک میں تجھ سے جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام بھلائیوں کا سوال کرتا ہوں، ان میں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا اور میں تیری پناہ چاہتاہوں جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام برائیوں سےجن کومیں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا ۔
O Allah! Indeed I ask You for all the goodness of the hastened one (this world) and of the delayed one (the Hereafter), from what I know and what I do not know. O Allah! I seek refuge in You from all the evil of the hastened one (this world) and of the delayed one (the Hereafter), from what I know and what I do not know. (Ibn-Majah)